Subscribe Us

حکومت کی طرف سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا اجرا کر دیا معلومات حاصل کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں

"اس مشکل وقت میں آپ اکیلے نہیں بلکہ حکومت پاکستان ہر قدم پر آپکے ساتھ ہے"
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے حکومت پاکستان نے ویب سائٹ قائم کر دی ہے جس پر تمام فلائٹس کا شیڈول موجود ہوگا۔ پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ 

Website for Overseas Pakistani

حکومت کی طرف سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا اجرا کر دیا 
معلومات حاصل کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں


Post a Comment

0 Comments