آج سے احساس پروگرام کے تحت ایک اور پورٹل کا آغاز کر دیا گیا جس پر کرونا سے بےروزگار ہونے ہونے والے افراد  کی رجسٹریشن ہو گی۔
Ahsas Programme Registrations
 اس اقدام کے تحت بے روزگار افراد کو 12000 روپے 
وظیفہ دیا جائے گا۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں