نئی نسل کو اسلام کا بہترین چہرہ پیش کرنے اور ہمیں فرقہ واریت کی آگ سے نکالنے والا عظیم انسان آج جہل کی زد میں ہے۔
حامد میر جیسے 2 ٹکے کے صحافی مولانا کی جوتی کے برابر بھی نہیں 
دعاگو ہوں اللہ پاک مولانا صاحب کو مزید بلندی عطا کرے۔آمین
مولانا طارق جمیل صاحب