بہاولپور کی عوام سے گزارش ہے کہ جو لوگ احساس پروگرام کے تحت اہل قرار پائے ہیں۔ ان کو حکومت کی جانب سے امداد لازما دی جائے گی ۔ مگر ایسے کسی سنٹر جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپکو حکومت کی طرف سے تصدیقی میسج موصول ہوگا۔ جس میں آپ کو سنٹر کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا ۔ تو برائے مہربانی ملکی حالات کے پیش نظر اپنے گھروں میں رہیں۔ جب آپ کو میسج آئے تب آپ سنٹر پر جائیں۔ اور اپنی امدادی رقم وصول کریں۔ شکریہ۔
0 Comments