کرونا وائرس کے بعد حکومتی ریلیف پیکیج کی شفاف فراہمی پنجاب کے 80 ہزارنجی تعلیمی اداروں کے ذریعے کی جائے ٰ یونین کونسل کی سطح پر سکولز کے ذریعے مستحق لوگوں کو راشن پہچایا جاسکتا ہے