Subscribe Us

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ختم ہونے لگا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل 30 فیصد مہنگا ہوگیا

 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ختم ہونے لگا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل 30 فیصد مہنگا ہوگیا، امریکی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 28 ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی، سعودی عرب اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کے امکان کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا۔


Post a Comment

0 Comments