چین میں علاج کیلئے پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ 5 تشویشناک مریضوں پرآزمایا گیا، جس میں3 مریض مکمل صحتیاب ہوگئے جبکہ2 مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے