اگر کرفیو لگا دیا جائے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں،گرمی سے اثر کم ہو گا لیکن بے احتیاطی کی گئی موسم گرما نکلتے ہی کورو نا دوبارہ آسکتا ہے